کفایت شعاری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - جررسی کرنا، بچت کرنا۔ "اس وقت شدید کفایت شعاری اور قاعدے قانون کی پابندی برتی گئی۔"      ( ١٩٨٥ء، اردو ادب کی تحریکیں، ٢٦٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'کفایت' کے بعد عربی اسم 'شعار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جررسی کرنا، بچت کرنا۔ "اس وقت شدید کفایت شعاری اور قاعدے قانون کی پابندی برتی گئی۔"      ( ١٩٨٥ء، اردو ادب کی تحریکیں، ٢٦٠ )

جنس: مؤنث